قائم بالذات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو بذات خود قائم ہو، جو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کا محتاج نہ ہو، خدائے تعالٰی نیز وہ شے جس کے وجود کے سبب سے کسی شے کو قیام حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو بذات خود قائم ہو، جو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کا محتاج نہ ہو، خدائے تعالٰی نیز وہ شے جس کے وجود کے سبب سے کسی شے کو قیام حاصل ہو۔